دنیا میں ہر جگہ سڑکوں پر گاڑیاں یا موٹر بائیک چلانے کیلئے رفتار متعین کی جاتی ہے۔ اگر اس رفتار کی خلاف جائے تو یہ قانونی اعتبار سے بھی غلط ہے اور آپ کی زندگی کیلئے خطرناک ہے۔
اس اثنا میں ہماری گاڑیوں میں ایک میٹر لگا ہوتاہے جو ہمیں بتاتا ہے کہ ہماری گاری کی رفتار کتنی ہے۔
یہ میٹر کام کیسے کرتا ہے جانئے نیچے دی گئی ویڈیو میں