نیویارک :ہارر فلموں کے شائقین کیلئے ہالی ووڈ سپر نیچرل ہارر فلم دی ادر سائیڈ آف دی ڈور کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ہدایتکار جوہانز رابرٹ کی فلم کی کہانی ایک ایسی ماں کے گرد گھومتی ہے جس ایکسیڈنٹ میں اپنا بیٹا کھودیتی اور بیٹے کی واپسی کیلئے دوسری دنیا کا سفر کرتی ہے۔خوف اور دل دہلادینے والے مناظر پر مبنی فلم دی ادر سائیڈ آف دی ڈور چار مارچ کو امریکی ارو برطانوی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
نیویارک :ہارر فلموں کے شائقین کیلئے ہالی ووڈ سپر نیچرل ہارر فلم دی ادر سائیڈ آف دی ڈور کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
ہدایتکار جوہانز رابرٹ کی فلم کی کہانی ایک ایسی ماں کے گرد گھومتی ہے جس ایکسیڈنٹ میں اپنا بیٹا کھودیتی اور بیٹے کی واپسی کیلئے دوسری دنیا کا سفر کرتی ہے۔خوف اور دل دہلادینے والے مناظر پر مبنی فلم دی ادر سائیڈ آف دی ڈور چار مارچ کو امریکی ارو برطانوی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔