Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے این اے دو سو پینتالیس میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ حلقہ میں پولنگ چاراپریل کوہوگی۔ جبکہ الیکشن کمیشن نے پی ایس اکاون سے محمد نوازچانڈیوکی رکنیت ختم کرتے ہوئے سینتیس پولنگ اسٹیشنزپردوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے دوسو پینتالیس میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق این اے دوسو پینتالیس میں ضمنی الیکشن چاراپریل کوہوگا۔ سات اورایٹھ مارچ کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ امیدواروں کی حتمی فہرست سترہ مارچ کو ایویزاں کی جائے گی۔ ایم کیوایم کے ریحان ہاشمی کے مستعفی ہونے کے باعث یہ نشست خالی ہوئی تھی۔ جبکہ الیکشن کمیشن نے پی ایس اکاون سے محمد نوازچانڈیوکی رکنیت ختم کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے حلقہ کے سینتیس پولنگ اسٹیشنزپردوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے حکم پردوبارہ پولنگ کا کہا اوررکنیت ختم کی۔
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے این اے دو سو پینتالیس میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ حلقہ میں پولنگ چاراپریل کوہوگی۔ جبکہ الیکشن کمیشن نے پی ایس اکاون سے محمد نوازچانڈیوکی رکنیت ختم کرتے ہوئے سینتیس پولنگ اسٹیشنزپردوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔
الیکشن کمیشن نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے دوسو پینتالیس میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق این اے دوسو پینتالیس میں ضمنی الیکشن چاراپریل کوہوگا۔ سات اورایٹھ مارچ کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا سکتے ہیں۔
امیدواروں کی حتمی فہرست سترہ مارچ کو ایویزاں کی جائے گی۔ ایم کیوایم کے ریحان ہاشمی کے مستعفی ہونے کے باعث یہ نشست خالی ہوئی تھی۔ جبکہ الیکشن کمیشن نے پی ایس اکاون سے محمد نوازچانڈیوکی رکنیت ختم کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے حلقہ کے سینتیس پولنگ اسٹیشنزپردوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے حکم پردوبارہ پولنگ کا کہا اوررکنیت ختم کی۔