Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ڈیرہ غازی خان میں کالعدم لشکر جھنگوی کا اہم کمانڈر آصف چھوٹو کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔آج نیوزکے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے سخی سرور سے کالعدم لشکر جھنگوی کا اہم کمانڈر آصف چھوٹو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ڈیرہ غازی خان میں کالعدم لشکر جھنگوی کا اہم کمانڈر آصف چھوٹو کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
آج نیوزکے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے سخی سرور سے کالعدم لشکر جھنگوی کا اہم کمانڈر آصف چھوٹو گرفتار کرلیا گیا ہے۔