Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
مظفرآباد: میرپورآزادکشمیرمیں مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق،جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا،گھرمیں کہرام مچ گیا۔اسلام گڑھ کی مہاجرکالونی میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے کے نیچے آکرستائیس سالہ رخسانہ یعقوب،چھ سالہ اکمل موقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔جبکہ دوسرا بیٹا تین سالہ اجمل شدید زخمی حالت میں اہسپتال منتقل کردیا گیا،ماں بیٹا جاں بحق ہونے سے گھرمیں کہرام مچ گیا،پولیس کے مطابق مکان کچا ہونے کے باعث واقعہ پیش آیا۔
مظفرآباد: میرپورآزادکشمیرمیں مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق،جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا،گھرمیں کہرام مچ گیا۔
اسلام گڑھ کی مہاجرکالونی میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے کے نیچے آکرستائیس سالہ رخسانہ یعقوب،چھ سالہ اکمل موقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔جبکہ دوسرا بیٹا تین سالہ اجمل شدید زخمی حالت میں اہسپتال منتقل کردیا گیا،ماں بیٹا جاں بحق ہونے سے گھرمیں کہرام مچ گیا،پولیس کے مطابق مکان کچا ہونے کے باعث واقعہ پیش آیا۔