Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
مرغی اور سبزی کے بعد دالوں کی قیمتوں میں بھی 10 سے 20 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔گوشت اور سبزی غریب کے دسترخوان سے تو دور تھا ہی اب دال بھی مہنگی ہوگئی۔ ریٹیلرز نے دالیں مہنگی ہونے کی وجہ منافع خوروں کے مختلف اقسام کی دالوں کی قیمت میں اضافہ بتایا۔دال ماش 20 روپے اضافے سے 160 روپے، مونگ 10 روپے بڑھ کر 150 روپے اور دال چنا20 روپے اضافے سے 130 روپے کلو ہوگئی۔
مرغی اور سبزی کے بعد دالوں کی قیمتوں میں بھی 10 سے 20 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔
گوشت اور سبزی غریب کے دسترخوان سے تو دور تھا ہی اب دال بھی مہنگی ہوگئی۔
ریٹیلرز نے دالیں مہنگی ہونے کی وجہ منافع خوروں کے مختلف اقسام کی دالوں کی قیمت میں اضافہ بتایا۔
دال ماش 20 روپے اضافے سے 160 روپے، مونگ 10 روپے بڑھ کر 150 روپے اور دال چنا20 روپے اضافے سے 130 روپے کلو ہوگئی۔