Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:رینجرزنے سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزاکوطلب کرلیا۔کالعدم پیپلزامن کمیٹی کے سربراہ عزیزبلوچ نے ذوالفقار مرزا اورشرجیل میمن کے حوالے سے اہم انکشافات کئے ہیں۔کراچی میں رینجرزنے سابق وزیرداخلہ سندھ ذولفقارمرزاکو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق لیاری گینگ وارسرغنہ اورکالعدم پیپلزامن کمیٹی کے سربراہ عزیربلوچ نے اپنی گرفتاری کے بعد ذوالفقارمرزااورسابق وزیربلدیات شرجیل میمن کے حوالے سے اہم انکشافات کئے ہیں اوراسی حوالے سے ذولفقارمرزاکو طلب کیا گیا ہے۔ذوالفقار مرزا بطوروزیر داخلہ سندھ گینگ وارکوساڑھے تین لاکھ اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا اعتراف کرچکے ہیں۔عزیربلوچ کی رینجرزکے ہاتھوں گرفتاری کے بعد بھی ذوالفقار مرزانے عزیربلوچ کی حمایت کرتے ہوئے عزیرکو اپنا بھائی قراردیا تھا۔
کراچی:رینجرزنے سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزاکوطلب کرلیا۔کالعدم پیپلزامن کمیٹی کے سربراہ عزیزبلوچ نے ذوالفقار مرزا اورشرجیل میمن کے حوالے سے اہم انکشافات کئے ہیں۔
کراچی میں رینجرزنے سابق وزیرداخلہ سندھ ذولفقارمرزاکو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق لیاری گینگ وارسرغنہ اورکالعدم پیپلزامن کمیٹی کے سربراہ عزیربلوچ نے اپنی گرفتاری کے بعد ذوالفقارمرزااورسابق وزیربلدیات شرجیل میمن کے حوالے سے اہم انکشافات کئے ہیں اوراسی حوالے سے ذولفقارمرزاکو طلب کیا گیا ہے۔ذوالفقار مرزا بطوروزیر داخلہ سندھ گینگ وارکوساڑھے تین لاکھ اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا اعتراف کرچکے ہیں۔عزیربلوچ کی رینجرزکے ہاتھوں گرفتاری کے بعد بھی ذوالفقار مرزانے عزیربلوچ کی حمایت کرتے ہوئے عزیرکو اپنا بھائی قراردیا تھا۔