Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل اور شوال کے مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے پندرہ شدت پسند مارے گئے۔سیکورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر تحصیل دتہ خیل اور شوال کے مختلف علاقوں میں بمباری کی۔ جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق بمباری خڑ تنگی ، مائیزر اور الوڑرہ کے علاقوں میں کی گئی ہے۔
شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل اور شوال کے مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے پندرہ شدت پسند مارے گئے۔
سیکورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر تحصیل دتہ خیل اور شوال کے مختلف علاقوں میں بمباری کی۔ جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق بمباری خڑ تنگی ، مائیزر اور الوڑرہ کے علاقوں میں کی گئی ہے۔