آپریشن ضرب عضب کا آخری مرحلہ شروع کرنے کے احکامات

شائع 24 فروری 2016 02:04pm

راولپنڈی :آپریشن ضرب عضب اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ،چھپے ہوئے دہشتگردوں کو نکالنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ۔

آج نیو زکے مطابق آرمی چیف نے آپریشن ضرب عضب کا آخری مرحلہ شروع کرنے کا حکم دے دیا ہے۔جنرل راحیل شریف کہتے ہیں کہ جنگلوں اور گھاٹیوں میں چھپے دہشت گردوں کو چن چن کرنکالاجائے۔

Read Comments