Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا کو گورنرخیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔آج نیو زکے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا کو گورنرخیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔وزیراعظم نوازشریف نے سمری منظوری کیلئے ایوان صدر کو بھجوادی ۔
اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا کو گورنرخیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔
آج نیو زکے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا کو گورنرخیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔وزیراعظم نوازشریف نے سمری منظوری کیلئے ایوان صدر کو بھجوادی ۔