Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا بائیسواں اجلاس ختم ہوگیا ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کم ازکم دفاعی صلاحیت ہرصورت برقرار رکھی جائےگی۔ اجلاس میں پاکستان کی جانب سے جنوبی ایشیا میں اسٹریٹجک تحمل کا خواہش کا اظہار بھی کیا گیا ہے ۔اجلاس میں تمام متنازع امور پر مفصل مذاکرات کا فیصلہ بھی کیا گیا ۔اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورتینوں مسلح افواج کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔
اسلام آباد:وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا بائیسواں اجلاس ختم ہوگیا ۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کم ازکم دفاعی صلاحیت ہرصورت برقرار رکھی جائےگی۔ اجلاس میں پاکستان کی جانب سے جنوبی ایشیا میں اسٹریٹجک تحمل کا خواہش کا اظہار بھی کیا گیا ہے ۔اجلاس میں تمام متنازع امور پر مفصل مذاکرات کا فیصلہ بھی کیا گیا ۔اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورتینوں مسلح افواج کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔