استاد غلام فرید صابری : 25 برس بعد بھی کلام تازہ

اپ ڈیٹ 05 اپريل 2019 12:52pm

پاکستان میں فنِ قوالی کوبامِ عروج تک پہنچانے والے استاد غلام فرید صابری کو ہم سے بچھڑے پچیس برس بيت چکے ہيں مگر ان کا مسحور کن کلام آج بھی سننے والوں کے دلوں میں اتر جاتا ہے۔

تاجدار حرم ہو نگاہ کرم یا محمد نور مجسم، یا حبیبی یا مولائی، بھردو جھولی میری یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور سرلامکاں سے طلب ہوئی ان کی بے مثال شاہکاروں میں شامل ہیں۔

Video Credit: EMI Pakistan

Read Comments