Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
جامشورو :جامشورو میں انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق، جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ مسافر کوچ سوات سے کراچی آرہی تھی۔ جامشورو کے علاقے سن کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اور مزدہ میں تصادم ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پرلمز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی طبی امداد دی جارہی ہے، ڈاکٹرز کے مطابق دو خواتین کی حالت تشویشناک ہے۔
جامشورو :جامشورو میں انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق، جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ مسافر کوچ سوات سے کراچی آرہی تھی۔
جامشورو کے علاقے سن کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اور مزدہ میں تصادم ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پرلمز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی طبی امداد دی جارہی ہے، ڈاکٹرز کے مطابق دو خواتین کی حالت تشویشناک ہے۔