Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی میں فکس اٹ مہم سے شہرت پانے والے عالمگیرخان کو گرفتارکرلیا گیا۔ عالمگیروزیراعلیٰ ہاوس پرکچرے سے بھراٹرک لے کر پہنچے تھے۔فکس اٹ مہم سے شہرت پانے والے عالمگیرخان کو پولیس نے وزیراعلیٰ ہاوس جانے کی کوشش کے دوران ساتھیوں کے ہمراہ گرفتارکرلیا۔ عالمگیرخان کچرے سے بھرا ٹرک وزیراعلیٰ ہاوس لے کر پہنچے تھے جہاں پولیس نے حراست میں لے کرسول لائنز تھانے منتقل کردیا۔ عالمگیرخان نے گٹرکے ڈھکن لگانے کی مہم فکس اٹ سے شہرت حاصل کی تھی۔مہم کے اگلے حصے میں شہرمیں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پراحتجاجا ًشہرکا کچرا وزیراعلیٰ ہاوس کے سامنے پھینکنے کا اعلان کیا تھا۔
کراچی:کراچی میں فکس اٹ مہم سے شہرت پانے والے عالمگیرخان کو گرفتارکرلیا گیا۔ عالمگیروزیراعلیٰ ہاوس پرکچرے سے بھراٹرک لے کر پہنچے تھے۔
فکس اٹ مہم سے شہرت پانے والے عالمگیرخان کو پولیس نے وزیراعلیٰ ہاوس جانے کی کوشش کے دوران ساتھیوں کے ہمراہ گرفتارکرلیا۔ عالمگیرخان کچرے سے بھرا ٹرک وزیراعلیٰ ہاوس لے کر پہنچے تھے جہاں پولیس نے حراست میں لے کرسول لائنز تھانے منتقل کردیا۔
عالمگیرخان نے گٹرکے ڈھکن لگانے کی مہم فکس اٹ سے شہرت حاصل کی تھی۔مہم کے اگلے حصے میں شہرمیں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پراحتجاجا ًشہرکا کچرا وزیراعلیٰ ہاوس کے سامنے پھینکنے کا اعلان کیا تھا۔