Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راولپنڈی:سیالکوٹ فوجی چھاوٴنی حملے میں ملوث مجرم سعید خان کوراولپنڈی اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی، چھاوٴنی پرحملے میں پانچ فوجی اہلکارشہید ہوئے تھے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایک مجرم سعید خان کوآج صبح تختہ دارپرلٹکادیا گیا،سعید خان سیالکوٹ فوجی چھاوٴنی حملے میں ملوث تھا، حملے میں پانچ فوجی اہلکارشہید ہوئے تھے، مجرم سعید خان کوفوجی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی،جس پرعمل درآمد کرتے ہوئے آج صبح مجرم کواڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔
راولپنڈی:سیالکوٹ فوجی چھاوٴنی حملے میں ملوث مجرم سعید خان کوراولپنڈی اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی، چھاوٴنی پرحملے میں پانچ فوجی اہلکارشہید ہوئے تھے۔
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایک مجرم سعید خان کوآج صبح تختہ دارپرلٹکادیا گیا،سعید خان سیالکوٹ فوجی چھاوٴنی حملے میں ملوث تھا، حملے میں پانچ فوجی اہلکارشہید ہوئے تھے، مجرم سعید خان کوفوجی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی،جس پرعمل درآمد کرتے ہوئے آج صبح مجرم کواڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔