دنیا کے دلچسپ وعجیب ہوٹلز،جنہیں دیکھ کے آپ دنگ رہ جائیں گے
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں کئی ایسے ہوٹل موجود ہیں جن کی عمارات کو دیکھ کے آپ کشمکش میں آجائیں گے کہ آیا یہ عمارات سچ میں موجود ہیں یا محض آنکھوں کا دھوکا ہے۔ آج ہم آپ کو انہی چند عمارتوں کے بارے میں بتائیں گے، جن کو دیکھ کے آپ سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے اور یقینا زندگی میں ایک بار آپ کو وہاں جانے کا دل ضرور چاہے گا۔ مارقوئس دے رسکل ،اسپین شیریٹن ہاٹ اسپرنگ ریسورٹ، چین کاسلاﺅتانن ،فن لینڈ لی مانتا ریسورٹ ،تنزانیہ لیئپرس یکو ہوٹل ، روس کون ریڈ مالدیوز،مالدیپ ہینگنگ گارڈن ،انڈونیشیا ایکوا بلیو ریزورٹ ،مصر کیتی کائس ہوٹل ،یونان ایکو کیمپ پیٹا گونیا،چلی قوینتا ہوٹل ،میکسیکو مونٹانا میجیکا لاج ،چلی جراف مینیور،کینیا ولا ایسکو ڈیرو،فلپائن مرر کیوب ٹری ہاﺅس ہوٹل ،سوئیڈ ن کیپسیول ہوٹل ٹوکیو،جاپان رونگر بیڈ بلیو ما،آسٹریا پراہران ہو ٹل ،آسٹریلیا سینٹ اینگیلو لگژری ریزورٹ ،اٹلی ہینگ نیگاگیسٹ ہاﺅس اینڈ آرٹ گیلری ،ویتنام