Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
تھرپارکرمیں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید چاربچے جاں بحق ہو گئے،رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد ایک سوباون ہوگئی ہے۔تھرپارکر میں قحط سالی سے بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔آج بھی سول اسپتال مٹھی میں خوراک کی کمی کے شکار چار بچے دم توڑ گئے۔ تھرپارکر کے مختلف اسپتالوں میں سو سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔ چار بچوں کی حالت تشویشناک ہونے پر حیدرآباد منتقل کر دیا گیا۔
تھرپارکرمیں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید چاربچے جاں بحق ہو گئے،رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد ایک سوباون ہوگئی ہے۔
تھرپارکر میں قحط سالی سے بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔آج بھی سول اسپتال مٹھی میں خوراک کی کمی کے شکار چار بچے دم توڑ گئے۔ تھرپارکر کے مختلف اسپتالوں میں سو سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔ چار بچوں کی حالت تشویشناک ہونے پر حیدرآباد منتقل کر دیا گیا۔