Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپکا میں بات چیت کرتے ہوئے اپوزیشن رہنماوں نے آئی ایم ایف پروگرام اور حکومتی معاشی ٹیم پر مزید سوالات اٹھائے۔ن لیگ کے رہنما مصدق ملک کہتے ہیں آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنے والی ٹیم میں ایک شخص ایسا نہیں جو عوام کو جوابدہ ہو. ان کا کہنا تھا کہ سیکریٹری یونس ڈھاگا کو بھی میٹنگ سے باہر بھیج دیا گیا، جسطرح کا معاہدہ سائن کیا ہے ملک میں قحط پڑے گا.پی پی رہنما ناز بلوچ نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے پاس پہلے ہی چلی جاتی، اب قرضوں کے انبار کیسے اتاریں گے.۔
آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپکا میں بات چیت کرتے ہوئے اپوزیشن رہنماوں نے آئی ایم ایف پروگرام اور حکومتی معاشی ٹیم پر مزید سوالات اٹھائے۔
ن لیگ کے رہنما مصدق ملک کہتے ہیں آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنے والی ٹیم میں ایک شخص ایسا نہیں جو عوام کو جوابدہ ہو.
ان کا کہنا تھا کہ سیکریٹری یونس ڈھاگا کو بھی میٹنگ سے باہر بھیج دیا گیا، جسطرح کا معاہدہ سائن کیا ہے ملک میں قحط پڑے گا.
پی پی رہنما ناز بلوچ نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے پاس پہلے ہی چلی جاتی، اب قرضوں کے انبار کیسے اتاریں گے.۔