اپ ڈیٹ 29 فروری 2016 08:29am

ان اداکاروں نے کیا کچھ ایسا کہ سب حیران رہ گئے

موٹاپا حا لیہ دور کی سب سے زیادہ عام بیماری ہے جو تقریباً ہر دوسرے انسان کو لاحق ہے،لوگ اس بیماری کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان رہتے ہیں کبھی کوئی ٹوٹکہ آزما رہے ہیں تو کبھی ڈاکٹر کے پاس جا رہے ہیں ۔

اس بیماری سے متاثر صرف عام لوگ نہیں ہوتے بلکہ مشہور شخصیات بھی موٹاپے سے بچ نہیں پاتیں ۔لیکن انہیں موٹاپے سے بچنے کا ہنر بھی آتا ہے۔

آج ہم آپ کیلئے مشہور اداکاروں کی چند دلچسپ تصاویر لے کر  آئے ہیں جنہیں دیکھ آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا۔

زرین خان

جگن کاظم

عالیہ بھٹ

پرینیتی چوپڑا

فاطمہ آفندی

سوناکشی سنہا

ارجن کپور

ایشوریا رائے

سونم کپور

کرینہ کپور

کرن جوہر

عدنان سمیع خان

Read Comments