Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی کی انسداددہشتگردی عدالت نے نائن زیرو سے گرفتارعبیدکے ٹوپرفرد جرم عائد کردی،ملزم عبیدکے ٹو نے صحت جرم سے انکارکردیا ۔کراچی سینٹرل جیل کی انسداددہشتگردی عدالت میں ملزم عبیدکے ٹوکے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ملزم عبیدکے ٹوپردھماکہ خیزمواد رکھنے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی۔ملزم عبیدکے ٹو نے صحت جرم سے انکارکردیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پرتفتیشی افسراورگواہان کی طلبی کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔عبیدکے ٹوکوایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپرچھاپے کے دوران گرفتارکیا گیا تھا ۔[video width="480" height="320" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/02/AAJ-EPES_800_x450.mp4"][/video]
کراچی:کراچی کی انسداددہشتگردی عدالت نے نائن زیرو سے گرفتارعبیدکے ٹوپرفرد جرم عائد کردی،ملزم عبیدکے ٹو نے صحت جرم سے انکارکردیا ۔
کراچی سینٹرل جیل کی انسداددہشتگردی عدالت میں ملزم عبیدکے ٹوکے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ملزم عبیدکے ٹوپردھماکہ خیزمواد رکھنے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی۔ملزم عبیدکے ٹو نے صحت جرم سے انکارکردیا۔
عدالت نے آئندہ سماعت پرتفتیشی افسراورگواہان کی طلبی کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔عبیدکے ٹوکوایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپرچھاپے کے دوران گرفتارکیا گیا تھا ۔
[video width="480" height="320" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/02/AAJ-EPES_800_x450.mp4"][/video]