Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سبی:سبی کا آٹھ روزہ سالانہ تاریخی و ثقافتی میلہ رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ جاری ہے میلے میں خواتین کے لیے مقرر کیے گئے دن کے موقع پر بلوچستان سمیت ملک بھر سے آنے والی خواتین نے بھر پور شرکت کی۔سبی کا آٹھ روزہ سالانی تاریخی وثقافتی میلے کی تقریبات جاری ہیں،جس میں بلوچستان سمیت ملک بھر سے خواتین کی بڑی تعداد بھی شرکت کررہی ہے۔اس موقع پر خواتین نے میلے کے انعقاد اور انتظامات کی تعریف کی۔ سبی میلے میں خواتین کی بھر پورشرکت اس بات کی عکاس ہے کہ عورتیں ترقی کی دوڑ میں مردوں کی شانہ بشانہ ہیں۔
سبی:سبی کا آٹھ روزہ سالانہ تاریخی و ثقافتی میلہ رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ جاری ہے میلے میں خواتین کے لیے مقرر کیے گئے دن کے موقع پر بلوچستان سمیت ملک بھر سے آنے والی خواتین نے بھر پور شرکت کی۔
سبی کا آٹھ روزہ سالانی تاریخی وثقافتی میلے کی تقریبات جاری ہیں،جس میں بلوچستان سمیت ملک بھر سے خواتین کی بڑی تعداد بھی شرکت کررہی ہے۔اس موقع پر خواتین نے میلے کے انعقاد اور انتظامات کی تعریف کی۔
سبی میلے میں خواتین کی بھر پورشرکت اس بات کی عکاس ہے کہ عورتیں ترقی کی دوڑ میں مردوں کی شانہ بشانہ ہیں۔