Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں پولیس نے کارروائی کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا جبکہ لانڈھی میں داوٴد چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔ تو دوسری طرف شرپسندوں کو رات گئے سکون نہ آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاوٴن میں پاکستان بازار کے قریب پولیس نے کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتارکرلیا گیا۔ گرفتارملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کرلی گئی ہے۔ ادھر دوسری جانب لانڈھی میں داوٴد چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
کراچی:کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں پولیس نے کارروائی کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا جبکہ لانڈھی میں داوٴد چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔ تو دوسری طرف شرپسندوں کو رات گئے سکون نہ آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاوٴن میں پاکستان بازار کے قریب پولیس نے کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتارکرلیا گیا۔
گرفتارملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کرلی گئی ہے۔ ادھر دوسری جانب لانڈھی میں داوٴد چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔