دہشتگردوں کا خاتمہ کرکے دم لیںگے ،شہید کیپٹن عمیر

شائع 28 فروری 2016 02:32pm

راولپنڈی :شہید کیپٹن عمیر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہا ہے کہ دہشتگردوں کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے ۔

شوال میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنیوالے کیپٹن عمیر کے آخری پیغام کی ویڈیو منظر عام پر آگئی،جو محاذ پر جانے سے پہلے ریکارڈ کی گئی تھی۔

ویڈیو میں انہوں نے کہا ہے قوم اچھی امید رکھے،شوال کسی مقصد سے گئے ہیں، دہشت گردوں کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے۔

Read Comments