Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
بلوچستان میں نامسائد حالات کے باعث طالبعلموں کا مشکلات کا سامنا ہے۔بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں طالبہ نے تعلیم کا حق نہ ملنے پر خود کشی کرلی تھی۔ دوسری جانب نامساعد حالات میں بی کام کے امتحانات میں صوبے بھر میں پہلی پوزیشن لینے والی کوئٹہ کی طالبہ اپنا مشن جاری رکھے ہوئے ہے۔
بلوچستان میں نامسائد حالات کے باعث طالبعلموں کا مشکلات کا سامنا ہے۔
بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں طالبہ نے تعلیم کا حق نہ ملنے پر خود کشی کرلی تھی۔ دوسری جانب نامساعد حالات میں بی کام کے امتحانات میں صوبے بھر میں پہلی پوزیشن لینے والی کوئٹہ کی طالبہ اپنا مشن جاری رکھے ہوئے ہے۔