Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:چیرمین تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں کہ جمہوریت صرف تحریک انصاف میں ہے،باقی جماعتوں میں بادشاہت ہے،دیگر سیاسی جماعتیں بھی انٹراپارٹی انتخابات کرائیں۔عمران خان نے اسلام آباد کے نواحی علاقہ تومیر میں پارٹی رکنیت سازی مہم کا افتتاح کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ اب ٹیلی فون کے ذریعے ممبرشپ اور ووٹنگ ہوگی ، کوئی بھی الیکشن لڑ کر پارٹی میں اوپر آسکے گا۔ عمران خان نے کہا کہ جمہوریت صرف تحریک انصاف میں ہے،باقی جماعتوں میں بادشاہت ہے،دیگر سیاسی جماعتیں بھی انٹراپارٹی انتخابات کرائیں۔چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پارٹی کی لیڈرشپ جس پر کرپشن کے کیسز ہوں۔وہ آزاد احتساب نہیں چاہے گی دونوں پارٹیاں نیب سے خوفزدہ ہیں۔
اسلام آباد:چیرمین تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں کہ جمہوریت صرف تحریک انصاف میں ہے،باقی جماعتوں میں بادشاہت ہے،دیگر سیاسی جماعتیں بھی انٹراپارٹی انتخابات کرائیں۔
عمران خان نے اسلام آباد کے نواحی علاقہ تومیر میں پارٹی رکنیت سازی مہم کا افتتاح کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ اب ٹیلی فون کے ذریعے ممبرشپ اور ووٹنگ ہوگی ، کوئی بھی الیکشن لڑ کر پارٹی میں اوپر آسکے گا۔
عمران خان نے کہا کہ جمہوریت صرف تحریک انصاف میں ہے،باقی جماعتوں میں بادشاہت ہے،دیگر سیاسی جماعتیں بھی انٹراپارٹی انتخابات کرائیں۔چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پارٹی کی لیڈرشپ جس پر کرپشن کے کیسز ہوں۔وہ آزاد احتساب نہیں چاہے گی دونوں پارٹیاں نیب سے خوفزدہ ہیں۔