Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:سی سی آئی کا اجلاس آج وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت ہوگا۔ اجلاس میں سندھ حکومت نے بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ہورہا ہے۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شرکت کررہے ہیں۔ سندھ کی نمائندگی وزیراعلیٰ اور وزیرخزانہ سندھ مراد علی شاہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت مردم شماری، وفاق کی صوبوں کو فراہم کی جانے والی رقم نہ ملنے پر احتجاج کرے گی۔ اور سندھ حکومت پانی کی فراہمی سمیت دیگر معاملات وفاق کے سامنے رکھے گی۔ذرائع سندھ حکومت نے مزید بتایا ہے کہ سی سی آئی کا اجلاس آٹھ ماہ تک نہ ہونے پر بھی احتجاج کیاجائے گا،کیونکہ آ ٹھ ماہ گذرنے کے باوجود وزیراعظم نے اجلاس نہیں بلایا یہ غیر قانونی ہے۔ واضح رہے کہ سی سی آئی کا اجلاس ہ دوماہ بعد بلانا ضرری ہے۔
اسلام آباد:سی سی آئی کا اجلاس آج وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت ہوگا۔ اجلاس میں سندھ حکومت نے بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ہورہا ہے۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شرکت کررہے ہیں۔ سندھ کی نمائندگی وزیراعلیٰ اور وزیرخزانہ سندھ مراد علی شاہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق سندھ حکومت مردم شماری، وفاق کی صوبوں کو فراہم کی جانے والی رقم نہ ملنے پر احتجاج کرے گی۔ اور سندھ حکومت پانی کی فراہمی سمیت دیگر معاملات وفاق کے سامنے رکھے گی۔
ذرائع سندھ حکومت نے مزید بتایا ہے کہ سی سی آئی کا اجلاس آٹھ ماہ تک نہ ہونے پر بھی احتجاج کیاجائے گا،کیونکہ آ ٹھ ماہ گذرنے کے باوجود وزیراعظم نے اجلاس نہیں بلایا یہ غیر قانونی ہے۔ واضح رہے کہ سی سی آئی کا اجلاس ہ دوماہ بعد بلانا ضرری ہے۔