Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف نے ڈی جی انٹلی جینس بیوروآفتاب سلطان کی مدت ملازمت میں ایک بار پھردوسال کی توسیع کی منظوری دے دی۔ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے ڈی جی انٹیلی جنس بیوروآفتاب سلطان کی مدت ملازمت میں ایک بار پھر دو سال کی توسیع کی منطوری دے دی۔آفتاب سلطان کوموجودہ حالات کے تناظر میں ایک سال قبل بھی مدت ملازمت میں توسیع دی گئی تھی۔ ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق سیکرٹری اطلاعات عمران گردیزی کوایم ڈی پی ٹی وی کا عارضی چارج بھی سونپ دیا ہے۔
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف نے ڈی جی انٹلی جینس بیوروآفتاب سلطان کی مدت ملازمت میں ایک بار پھردوسال کی توسیع کی منظوری دے دی۔
ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے ڈی جی انٹیلی جنس بیوروآفتاب سلطان کی مدت ملازمت میں ایک بار پھر دو سال کی توسیع کی منطوری دے دی۔آفتاب سلطان کوموجودہ حالات کے تناظر میں ایک سال قبل بھی مدت ملازمت میں توسیع دی گئی تھی۔
ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق سیکرٹری اطلاعات عمران گردیزی کوایم ڈی پی ٹی وی کا عارضی چارج بھی سونپ دیا ہے۔