کراچی :ڈبل سواری پر پابندی عائد

شائع 29 فروری 2016 05:02pm

کراچی:موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی احتجاجی مظاہروں اور امن وامان کے پیش نظر لگائی گئی، ذرائع کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی یکم مارچ سے چار مارچ تک عائد رہے گی تاہم خواتین ، بچے اور صحافی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

Read Comments