Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور :شمالی وزیرستان کی تحصیل وادی شوال میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی و زمینی کارروائی میں دہشت گردوں کے اہم کمانڈرسمیت بارہ شدت پسند مارے گئے،فورسز نے دفاعی لحاظ سے اہم علاقوں پرکنٹرول بھی حاصل کرلیاہے۔ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقے ڈانڈے گرماما میں فضائی اور زمینی کارروائی کی۔سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں اہم کمانڈرحذب اللہ سمیت بارہ شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ شدت پسندوں کے تین ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران اہم علاقوں کنڈ غراورجنگ ٹاپ پر قبضہ بھی کرلیا اور کامیابی سے پیش قدمی جاری ہے۔
پشاور :شمالی وزیرستان کی تحصیل وادی شوال میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی و زمینی کارروائی میں دہشت گردوں کے اہم کمانڈرسمیت بارہ شدت پسند مارے گئے،فورسز نے دفاعی لحاظ سے اہم علاقوں پرکنٹرول بھی حاصل کرلیاہے۔
آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقے ڈانڈے گرماما میں فضائی اور زمینی کارروائی کی۔
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں اہم کمانڈرحذب اللہ سمیت بارہ شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ شدت پسندوں کے تین ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران اہم علاقوں کنڈ غراورجنگ ٹاپ پر قبضہ بھی کرلیا اور کامیابی سے پیش قدمی جاری ہے۔