شائع 17 جون 2019 06:36pm

صنم بلوچ کی ٹک ٹاک ویڈیو نے دھوم مچادی

صنم بلوچ کا شمار پاکستان کی نامور اداکاراؤں اور ٹی وی میزبانوں میں ہوتا ہے۔ آج کل وہ ٹی وی پر میزبانی کے فرائض تو انجام نہیں دے رہی ہیں تاہم وہ ٹک ٹاک پر خوب چھائی ہوئی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے شیخ رشید کی جانب سے آج نیوز کے شو 'آج رانا مبشر کے ساتھ' میں بولے گئے شعر پر لپسنگ کی ہے جو خوب وائرل ہوگئی ہے۔ ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔


View this post on Instagram

#SanamBaloch does an excellent job mimicking #SheikhRashed on #TikTok 😂 @thesanambaloch

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) on


شیخ رشید کی ویڈیو ذیل میں ملاحظہ کریں۔

Read Comments