بولی وڈ کا سپرمین۔۔۔
بھارتی فلم انڈسٹری روز بروز ترقی کررہی ہے،فلموں کا بجٹ کروڑوں اور اربوں سے کم نہیں ہوتا۔ یہاں تک کہ فلم میں کام کرنے والے اداکار وں کا معاوضہ اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ سوچ کر آپ کے ہوش اڑ جائیں اتنی ترقی کرنے کے باوجود بھارتی ہدایتکار اپنی عقل استعمال کرنے سے زیادہ نقل کرنے کو ترجیح دیتے ہیں اور بچکانہ حرکتیں کرتے ہوئے ایک لمحے کیلئے نہیں سوچتے۔ ہالی وڈ کے بنائے ہوئے کامیاب ترین دیو مالائی کردار سپر مین کی بولی وڈ میں کس طرح نقل بنائی گئی ہے کہ خود ہالی وڈ کے لوگوں کو بھی شرم آگئی۔ اسے دیکھئے اور سوچئے کہ کروڑوں ،اربوں کی فلمیں بنانے والا بھارت اگر تھوڑی عقل استعمال کرلے تو بہترین فلمیں تخلیق ہونگی۔ Bollywood Superman Is WAY Better Than Regular SupermanBollywood Superman is the best thing we've ever put on the air and this video proves it: Posted by WGN Morning News on Friday, January 22, 2016