Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور :لاہور کے علاقے گرین ٹاوٴن میں بیوی کی درخواست پر شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،پولیس کے مطابق مقدمہ حقوق نسواں ایکٹ کے تحت درج نہیں کیا گیا،مقدمات ویمن پروٹیکشن کمیٹی کی منظوری سے درج ہوں گے۔پولیس کے مطابق گرین ٹاوٴن کی رہائشی خاتون یسرٰی بی بی نے درخواست دی کہ اسکا شوہر طیب اسے تشدد کا نشانہ بناتا ہے ،جس پر پولیس نے ملزم شوہر طیب کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ زیر دفعہ تین سو چون اور دفعہ پانچ سو چھ کے تحت درج کیا گیا،مقدمہ حقوق نسواں ایکٹ کے تحت درج نہیں کیا گیا،پولیس کے مطابق حقوق نسواں ایکٹ کے مقدمات ویمن پروٹیکشن کمیٹی کی منظوری سے درج ہوں گے۔
لاہور :لاہور کے علاقے گرین ٹاوٴن میں بیوی کی درخواست پر شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،پولیس کے مطابق مقدمہ حقوق نسواں ایکٹ کے تحت درج نہیں کیا گیا،مقدمات ویمن پروٹیکشن کمیٹی کی منظوری سے درج ہوں گے۔
پولیس کے مطابق گرین ٹاوٴن کی رہائشی خاتون یسرٰی بی بی نے درخواست دی کہ اسکا شوہر طیب اسے تشدد کا نشانہ بناتا ہے ،جس پر پولیس نے ملزم شوہر طیب کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ زیر دفعہ تین سو چون اور دفعہ پانچ سو چھ کے تحت درج کیا گیا،مقدمہ حقوق نسواں ایکٹ کے تحت درج نہیں کیا گیا،پولیس کے مطابق حقوق نسواں ایکٹ کے مقدمات ویمن پروٹیکشن کمیٹی کی منظوری سے درج ہوں گے۔