Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:حکومت سندھ نے کراچی میں جلسے،جلوس اورمظاہروں پرپابندی عائدکردی۔ محکمہ داخلہ نے پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔کراچی میں جلسے ،جلوس اورمظاہرے کرنے پرپابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ ایک سوچوالیس کے تحت جلسے جلوسوں اورمظاہروں پرپابندی کانوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے تحت شہر کے چھ اضلاع میں چارسے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کا اطلاق چارمارچ تک ہوگا۔ محکمہ داخلہ نے پولیس کی درخواست پرپابندی کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے۔
کراچی:حکومت سندھ نے کراچی میں جلسے،جلوس اورمظاہروں پرپابندی عائدکردی۔ محکمہ داخلہ نے پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
کراچی میں جلسے ،جلوس اورمظاہرے کرنے پرپابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ ایک سوچوالیس کے تحت جلسے جلوسوں اورمظاہروں پرپابندی کانوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے تحت شہر کے چھ اضلاع میں چارسے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کا اطلاق چارمارچ تک ہوگا۔ محکمہ داخلہ نے پولیس کی درخواست پرپابندی کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے۔