Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
دیربالا کے علاقے ڈوگ درہ میں پولیس نے کارروائی کے دوران تین دہشت گرد گرفتار کرلئے ،دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم طالبان فضل اللہ گروپ سے ہیں۔دیر بالا کے علاقے ڈوگ درہ میں پولیس کی کارورائی کے دوران کالعدم تنظیم طالبان فضل اللہ گروپ کے تین دہشت گرد عمرخان ، شہزادہ خان اور شانواز کو گرفتار کر لئے گئے۔ گرفتار دہشت گردوں نے دیر کے تین افراد کا قتل کیا تھا جبکہ دوہزار گیارہ میں ان دہشت گردوں نے چترال اسکاوٴٹس چیک پوسٹ پر حملہ بھی کیا تھا جس میں اکتیس افراد ہلاک ہوئے تھے۔ پولیس نے تینوں دہشتگردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
دیربالا کے علاقے ڈوگ درہ میں پولیس نے کارروائی کے دوران تین دہشت گرد گرفتار کرلئے ،دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم طالبان فضل اللہ گروپ سے ہیں۔
دیر بالا کے علاقے ڈوگ درہ میں پولیس کی کارورائی کے دوران کالعدم تنظیم طالبان فضل اللہ گروپ کے تین دہشت گرد عمرخان ، شہزادہ خان اور شانواز کو گرفتار کر لئے گئے۔ گرفتار دہشت گردوں نے دیر کے تین افراد کا قتل کیا تھا جبکہ دوہزار گیارہ میں ان دہشت گردوں نے چترال اسکاوٴٹس چیک پوسٹ پر حملہ بھی کیا تھا جس میں اکتیس افراد ہلاک ہوئے تھے۔ پولیس نے تینوں دہشتگردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔