Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی میں اسٹیل ملزکے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے جبکہ ٹریفک ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔کراچی میں اسٹیل ملز کے قریب ٹرک اور ایمبولینس میں تصادم کے نتجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا اور چھ افراد زخمی ہوگئے ۔جنہیں فوری طور پر جناج اسپتال کے لیے روانہ کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرک ڈرائیوررانگ سائٹ سے آرہا تھا جس کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا۔ جناح اسپتال کے ذرائع نے ہلاک ہونے والی کی ثناخت ستائس سالہ محمد علی کے نا م سے بتائی ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق دو افراد کی حالت تشوناک ہے جبکہ باقی افراد کو معمولی زخم آئے ہیں۔
کراچی:کراچی میں اسٹیل ملزکے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے جبکہ ٹریفک ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
کراچی میں اسٹیل ملز کے قریب ٹرک اور ایمبولینس میں تصادم کے نتجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا اور چھ افراد زخمی ہوگئے ۔جنہیں فوری طور پر جناج اسپتال کے لیے روانہ کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرک ڈرائیوررانگ سائٹ سے آرہا تھا جس کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا۔
جناح اسپتال کے ذرائع نے ہلاک ہونے والی کی ثناخت ستائس سالہ محمد علی کے نا م سے بتائی ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق دو افراد کی حالت تشوناک ہے جبکہ باقی افراد کو معمولی زخم آئے ہیں۔