Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد ، راولپنڈی :اسلام آباد اور راولپنڈی میں سرکاری اور پرائیوٹ اسکولز دو دن کے وقفے کے بعد کھل گئے۔ جڑواں شہروں میں سیکورٹی کے باعث اسکولز دو روز کے بعد آج دوبارہ کھول دیئے گئے ہیں۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں تجار تی اور کاروباری ادارے بھی معمول کے مطابق کھلنے شروع ہو گئے ہیں، گزشتہ روز اسلام آباد کے داخلی اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی سخت ہونے اور کنٹرینرز لگنے کے باعث دفاتر میں حاضری بھی معمول کے مطابق نہ رہی تھی۔
اسلام آباد ، راولپنڈی :اسلام آباد اور راولپنڈی میں سرکاری اور پرائیوٹ اسکولز دو دن کے وقفے کے بعد کھل گئے۔ جڑواں شہروں میں سیکورٹی کے باعث اسکولز دو روز کے بعد آج دوبارہ کھول دیئے گئے ہیں۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں تجار تی اور کاروباری ادارے بھی معمول کے مطابق کھلنے شروع ہو گئے ہیں، گزشتہ روز اسلام آباد کے داخلی اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی سخت ہونے اور کنٹرینرز لگنے کے باعث دفاتر میں حاضری بھی معمول کے مطابق نہ رہی تھی۔