Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:برطانیہ سے ڈی پورٹ بیالیس پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے،مکمل کوائف فراہم نہ کرنے پرتین ڈی پورٹیزکوتفتیش کے لیے انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کردیا گیا۔برطانیہ میں غیرقانونی طور پرمقیم بیالیس پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا، ڈی پورٹیز کو خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچایا گیا۔ ایئرپورٹ پرامیگریشن عملہ کی جانب سے ڈی پورٹیزکے کوائف کی چیکنگ کی گئی،ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق تمام ڈی پورٹیزتصدیق شدہ تھے ، امیگریشن کے دوران تین مسافروں کے کوائف نہیں مل رہے تھے جس پر تینوں مسافروں کے کوائف کی جانچ پڑتال کے لیے ایف آئی اے کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کردیا گیا، انتالیس مسافروں کوکلیئرقراردے دیا گیا۔
اسلام آباد:برطانیہ سے ڈی پورٹ بیالیس پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے،مکمل کوائف فراہم نہ کرنے پرتین ڈی پورٹیزکوتفتیش کے لیے انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کردیا گیا۔
برطانیہ میں غیرقانونی طور پرمقیم بیالیس پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا، ڈی پورٹیز کو خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچایا گیا۔ ایئرپورٹ پرامیگریشن عملہ کی جانب سے ڈی پورٹیزکے کوائف کی چیکنگ کی گئی،ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق تمام ڈی پورٹیزتصدیق شدہ تھے ، امیگریشن کے دوران تین مسافروں کے کوائف نہیں مل رہے تھے جس پر تینوں مسافروں کے کوائف کی جانچ پڑتال کے لیے ایف آئی اے کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کردیا گیا، انتالیس مسافروں کوکلیئرقراردے دیا گیا۔