Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
صوابی:صوابی میں پولیس نے کارروائی کرکے چھ سو کلو بارود برآمد کرلیاجبکہ ایک ملزم کوگرفتار کرلیا گیااور دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق صوابی میں پولیس نے مانیری اور پور مبولو کے مقام پر ناکہ بندی کے دوران کار اور ٹرک سے چھ سو کلو بارود اور چھتیس ہزار گز تار برآمد کرکے نواز نامی ملزم کو گرفتار کر لیاجبکہ ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔واضح رہے کہ پولیس نے واقع کا مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔
صوابی:صوابی میں پولیس نے کارروائی کرکے چھ سو کلو بارود برآمد کرلیاجبکہ ایک ملزم کوگرفتار کرلیا گیااور دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق صوابی میں پولیس نے مانیری اور پور مبولو کے مقام پر ناکہ بندی کے دوران کار اور ٹرک سے چھ سو کلو بارود اور چھتیس ہزار گز تار برآمد کرکے نواز نامی ملزم کو گرفتار کر لیاجبکہ ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔واضح رہے کہ پولیس نے واقع کا مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔