Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اٹک :اٹک میں سرچ آپریشن کے دوران چونسٹھ اشتہاریوں کوگرفتارکرلیا گیا ہے،قتل،اغوا،ڈکیتی سمیت دیگروارداتوں میں یہ اشتہاری پولیس کو مطلوب تھے،اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔پولیس نے اٹک کے مختلف علاقوں میں آج سرچ آپریشن کیا،اغوا برائے تاوان،ڈکیتی،قتل سمیت دیگروارداتوں میں مطلوب چونسٹھ اشتہاریوں کو گرفتارکیا گیا۔ گرفتارہونے والوں میں وقاص احمد،عدنان،شیرخان،عثمان خان،جاوید کشمیری،فاروق بخاری،عمران احمد اوردیگرشامل ہیں،ملزمان سے دوکلاشنکوف،انیس رائفلیں،ستاون پستول اورچارگولیاں برآمد کی گئیں۔
اٹک :اٹک میں سرچ آپریشن کے دوران چونسٹھ اشتہاریوں کوگرفتارکرلیا گیا ہے،قتل،اغوا،ڈکیتی سمیت دیگروارداتوں میں یہ اشتہاری پولیس کو مطلوب تھے،اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔
پولیس نے اٹک کے مختلف علاقوں میں آج سرچ آپریشن کیا،اغوا برائے تاوان،ڈکیتی،قتل سمیت دیگروارداتوں میں مطلوب چونسٹھ اشتہاریوں کو گرفتارکیا گیا۔
گرفتارہونے والوں میں وقاص احمد،عدنان،شیرخان،عثمان خان،جاوید کشمیری،فاروق بخاری،عمران احمد اوردیگرشامل ہیں،ملزمان سے دوکلاشنکوف،انیس رائفلیں،ستاون پستول اورچارگولیاں برآمد کی گئیں۔