Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان نے ملاقات کی،وزیراعظم کہتے ہیں کہ آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ کا کردارفیصلہ کن ہے۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ایئر چیف مارشل سہیل امان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک فضائیہ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ نے وزیراعظم کو پیشہ ورانہ تیاری اوردیگرامورسے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ کے کردار کو سراہا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشن میں پاک فوج کا کردار قابل ستائش ہے۔ دہشتگردوں کے خلاف بڑے آپریشن میں پاک فضائیہ کا کردار فیصلہ کن ہے۔ پاک فضائیہ کی اعلٰی پیشہ ورانہ مہارت کے سبب ہی آپریشن ضرب عضب میں کامیابیاں ملی ہیں۔
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان نے ملاقات کی،وزیراعظم کہتے ہیں کہ آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ کا کردارفیصلہ کن ہے۔
ترجمان کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ایئر چیف مارشل سہیل امان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک فضائیہ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ نے وزیراعظم کو پیشہ ورانہ تیاری اوردیگرامورسے آگاہ کیا۔
وزیراعظم نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ کے کردار کو سراہا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشن میں پاک فوج کا کردار قابل ستائش ہے۔ دہشتگردوں کے خلاف بڑے آپریشن میں پاک فضائیہ کا کردار فیصلہ کن ہے۔ پاک فضائیہ کی اعلٰی پیشہ ورانہ مہارت کے سبب ہی آپریشن ضرب عضب میں کامیابیاں ملی ہیں۔