Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ مکمل اور اطمینان بخش سیکورٹی کی فراہمی تک پاکستانی ٹیم کو دورہ بھارت کی اجازت دی جاسکتی۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے چیئرمین پی سی بی کو ٹیلی فون کیا۔ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستانی ٹیم کے متوقع دورہ بھارت پر مشاورت کی گئی۔ترجمان وزارت داخلہ نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی سیکورٹی کے حوالے سے وزیر داخلہ وزیر اعظم کو رپورٹ پیش کریں گے۔ وزیر داخلہ اور چیرمین پی سی بی کے درمیان دوران گفتگو میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ مکمل اور اطمینان بخش سیکورٹی کی فراہمی تک پاکستانی ٹیم کو دورہ بھارت کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
اسلام آباد:وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ مکمل اور اطمینان بخش سیکورٹی کی فراہمی تک پاکستانی ٹیم کو دورہ بھارت کی اجازت دی جاسکتی۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے چیئرمین پی سی بی کو ٹیلی فون کیا۔ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستانی ٹیم کے متوقع دورہ بھارت پر مشاورت کی گئی۔
ترجمان وزارت داخلہ نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی سیکورٹی کے حوالے سے وزیر داخلہ وزیر اعظم کو رپورٹ پیش کریں گے۔ وزیر داخلہ اور چیرمین پی سی بی کے درمیان دوران گفتگو میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ مکمل اور اطمینان بخش سیکورٹی کی فراہمی تک پاکستانی ٹیم کو دورہ بھارت کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔