Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
گھوٹکی :گھوٹکی میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی کے قریب تیزرفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈہرکی اسپتال منتقل کردیا گیا، دوسرا ٹریفک حادثہ گھوٹکی کی تحصیل میرپورماتھیلو میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ چھ افراد زخمی بھی ہوئے۔
گھوٹکی :گھوٹکی میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی کے قریب تیزرفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈہرکی اسپتال منتقل کردیا گیا، دوسرا ٹریفک حادثہ گھوٹکی کی تحصیل میرپورماتھیلو میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ چھ افراد زخمی بھی ہوئے۔