Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی میں ایک مرتبہ پھر میڈیا نشانے پر آگیا ۔آج نیوزکے دفتر پر مشتعل افراد نے دوبارہ دھاوا بول دیا اور پتھراو کیا ،جس سے پارکنگ میں کھڑی ادارے کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے ۔اس سے پہلے بھی آزاد ی صحافت پر حملے کیے جاتے رہے ہیں اور آج نیوز پر مختلف طریقوں سے دباو ڈالا جاتا رہا ہے لیکن ادارے نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے ۔ [video poster="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/DV008501_x264-mp4-image.png" width="480" height="320" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/DV008501_x264.mp4"][/video]
کراچی میں ایک مرتبہ پھر میڈیا نشانے پر آگیا ۔
آج نیوزکے دفتر پر مشتعل افراد نے دوبارہ دھاوا بول دیا اور پتھراو کیا ،جس سے پارکنگ میں کھڑی ادارے کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے ۔اس سے پہلے بھی آزاد ی صحافت پر حملے کیے جاتے رہے ہیں اور آج نیوز پر مختلف طریقوں سے دباو ڈالا جاتا رہا ہے لیکن ادارے نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے ۔
[video poster="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/DV008501_x264-mp4-image.png" width="480" height="320" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/DV008501_x264.mp4"][/video]