Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی: آج ٹی وی کے دفتر پر حملے کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے حملے کی مذمت جاری ہے۔ سندھ کے سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک کی نامعلوم افراد کی جانب سے آج ٹی وی کے دفتر پر حملے کی شدید مذمت۔ رحمن ملک کا کہناتھا کہ میڈیا پر حملہ ایک بزدلانہ عمل ہے۔