سہیل سیال اور شاہی سید کی آج نیوز کے دفاتر پر حملوں کی مذمت

شائع 04 مارچ 2016 12:48pm

کراچی:آج نیوز کے دفتر پر حملے کے بعد وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال اور سینیٹر شاہی سید نے بھی شدید مذمت کی۔ان کی جانب سے کہا گیا کہ آج نیوز پرحملہ ایک بزدلانہ عمل ہے۔

Read Comments