Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وزیراعظم نواز شریف نے آج نیوز کے دفاتر پر حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔اپنے بیان میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ وہ آزادی صحافت پر یقین رکھتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ صحافتی اداروں پر حملے قابل مذمت ہیں۔
اسلام آباد:وزیراعظم نواز شریف نے آج نیوز کے دفاتر پر حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔
اپنے بیان میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ وہ آزادی صحافت پر یقین رکھتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ صحافتی اداروں پر حملے قابل مذمت ہیں۔