Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سکھر:اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے مصطفیٰ کمال کے الزامات پرانے ہیں، ایسا ہے تو الطاف حسین کو پکڑا کیوں نہیں جاتا، پارٹی توڑنے کی سازشوں کی حمایت نہیں کرتے۔سکھر کے نواحی علاقے کندھرا میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے عوامی جلسے سے خطاب کیا۔خورشید شاہ نے کہا مصطفیٰ کمال کی باتوں کی کوئی اہمیت نہیں، دونوں رہنما پاکستان میں اکیلے نہیں ان کے پیچھے چار، پانچ شخصیات موجود ہوں گی۔خورشید شاہ کا کہنا تھا کسی پارٹی کو توڑ کر کچھ نیا کیا جاتا ہے تو اس کی حمایت نہیں کریں گے۔
سکھر:اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے مصطفیٰ کمال کے الزامات پرانے ہیں، ایسا ہے تو الطاف حسین کو پکڑا کیوں نہیں جاتا، پارٹی توڑنے کی سازشوں کی حمایت نہیں کرتے۔
سکھر کے نواحی علاقے کندھرا میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے عوامی جلسے سے خطاب کیا۔خورشید شاہ نے کہا مصطفیٰ کمال کی باتوں کی کوئی اہمیت نہیں، دونوں رہنما پاکستان میں اکیلے نہیں ان کے پیچھے چار، پانچ شخصیات موجود ہوں گی۔خورشید شاہ کا کہنا تھا کسی پارٹی کو توڑ کر کچھ نیا کیا جاتا ہے تو اس کی حمایت نہیں کریں گے۔