Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
مولانا فضل الرحمان نے مذہبی جماعتوں کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ پنجاب اسمبلی سے منظور حقوق نسواں بل پر غور کیا جائے گا۔جمعیت علمائے اسلام نے جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق، جماعت اہل حدیث کے رہنما پروفیسرساجد میر، علامہ ساجد نقوی ، مولانا اویس نورانی، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر سمیت مذہبی قیادت کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔اجلاس میں پنجاب اسمبلی سے منظور حقوق نسواں بل پر غور اور لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاوٴس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا پنجاب اسمبلی کے بل میں تشدد کی غلط تشریح کرکے مردوں کو رسوا کرنے کا قانون بنایا گیا۔ گھر کے سربراہ کو دشمن تصور کرکے قانون بنایا گیا۔
مولانا فضل الرحمان نے مذہبی جماعتوں کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ پنجاب اسمبلی سے منظور حقوق نسواں بل پر غور کیا جائے گا۔جمعیت علمائے اسلام نے جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق، جماعت اہل حدیث کے رہنما پروفیسرساجد میر، علامہ ساجد نقوی ، مولانا اویس نورانی، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر سمیت مذہبی قیادت کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
اجلاس میں پنجاب اسمبلی سے منظور حقوق نسواں بل پر غور اور لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاوٴس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا پنجاب اسمبلی کے بل میں تشدد کی غلط تشریح کرکے مردوں کو رسوا کرنے کا قانون بنایا گیا۔ گھر کے سربراہ کو دشمن تصور کرکے قانون بنایا گیا۔