Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی میں یکم مارچ کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم ہوگئی ہے، پابندی چار مارچ تک کیلئے عائد کی گئی تھی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی محکمہ داخلہ سندھ کی ہدایت کے بعد لگائی گئی تھی، ذرائع کے مطابق پابندی شہر میں احتجاجی مظاہروں اور امن و امان کی خراب صورتحال کے پیش نظر عائد کی گئی تھی۔ اس حوالے سے آئی جی سندھ کی جانب سے محکمہ داخلہ کو بھی خط لکھا گیا تھا، چار روز تک عائد رہنے والی موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کل رات ختم کردی گئی۔
کراچی :کراچی میں یکم مارچ کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم ہوگئی ہے، پابندی چار مارچ تک کیلئے عائد کی گئی تھی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی محکمہ داخلہ سندھ کی ہدایت کے بعد لگائی گئی تھی، ذرائع کے مطابق پابندی شہر میں احتجاجی مظاہروں اور امن و امان کی خراب صورتحال کے پیش نظر عائد کی گئی تھی۔
اس حوالے سے آئی جی سندھ کی جانب سے محکمہ داخلہ کو بھی خط لکھا گیا تھا، چار روز تک عائد رہنے والی موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کل رات ختم کردی گئی۔