Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راولپنڈی:راولپنڈی میں پتنگ اڑانے کے دوران نوجوان نے پولیس سے بچنے کےلئے چھت سے چھلانگ لگا دی۔ اٹھارہ سالہ اسامہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ورثاءاور اہل علاقہ نے تھانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں تھانہ ریس کورس کی حدود میں اٹھارہ سالہ نوجوان اسا مہ چھت پر پتنگ اڑا رہا تھا کہ پولیس سیڑھی لگا کر چھت پر پہنچ گئی۔ پولیس سے بچنے کےلئے نوجوان نے چھت سے چھلانگ لگا دی اور پر جاں بحق ہوگیا، واقعہ کے بعد اسامہ کے ورثاءاور اہل علاقہ تھانہ ریس کورس پہنچ گئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی بھی کی، بعد ازاں مظاہرین منتشر ہوگئے۔
راولپنڈی:راولپنڈی میں پتنگ اڑانے کے دوران نوجوان نے پولیس سے بچنے کےلئے چھت سے چھلانگ لگا دی۔ اٹھارہ سالہ اسامہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ورثاءاور اہل علاقہ نے تھانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں تھانہ ریس کورس کی حدود میں اٹھارہ سالہ نوجوان اسا مہ چھت پر پتنگ اڑا رہا تھا کہ پولیس سیڑھی لگا کر چھت پر پہنچ گئی۔
پولیس سے بچنے کےلئے نوجوان نے چھت سے چھلانگ لگا دی اور پر جاں بحق ہوگیا، واقعہ کے بعد اسامہ کے ورثاءاور اہل علاقہ تھانہ ریس کورس پہنچ گئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی بھی کی، بعد ازاں مظاہرین منتشر ہوگئے۔